’ل‘ سے شروع ہونے والے نام

نام انگریزی مطلب
لئیقہ Lyqa لائق
لائبہ Laiba سیدھی، درست
لبابہ Lubaba دانا
لبانہ Lubana دودھ سے پلی ہوئی
لبنٰی Lubna دودھ جیسی
لبنیّہ Lubnia دودھ کی طرح
لبیبہ Labiba عقل مند
لبیدہ Labida زیادہ
لبیقہ Labiqa دانا
لطیمہ Latima مشک کا ڈبہ
لفیفہ Lafifa محفوظ
لمعات Lamaat روشنیاں
لمیس Lamis نرم و نازک
لوزینہ Lozina بادام کا حلوہ
لیلٰی Laila تاریک رات
لینہ Lina نرم
Powered by Blogger.
Scroll To Top